Mazhar-ul-Quran - Al-Qalam : 6
بِاَىیِّكُمُ الْمَفْتُوْنُ
بِاَىيِّكُمُ الْمَفْتُوْنُ : کون تم میں کا مجنون ہے
اور3 یہ (بھی تمہارا مرتبہ) دیکھ لیں گے کہ تم میں سے کون مجنون تھا۔ ؟
(ف 3) اے محبوب یہ حال کہ کون دیوانہ ہے حق سے بیگانہ ہے عنقریب کھلاجاتا ہے اب عذاب اترتا ہے تم اور یہ سب کے سب جان لیں گے اور صاف ظاہر ہوگا کہ دونوں میں سے کون ہوشیار اور عاقبت اندیش تھا اور کون احمق مجنون تھا۔
Top