Mualim-ul-Irfan - Hud : 35
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُ١ؕ قُلْ اِنِ افْتَرَیْتُهٗ فَعَلَیَّ اِجْرَامِیْ وَ اَنَا بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُجْرِمُوْنَ۠   ۧ
اَمْ : کیا يَقُوْلُوْنَ : وہ کہتے ہیں افْتَرٰىهُ : بنا لایا ہے اس کو قُلْ : کہ دیں اِنِ افْتَرَيْتُهٗ : اگر میں نے اسے بنا لیا ہے فَعَلَيَّ : تو مجھ پر اِجْرَامِيْ : میرا گناہ وَاَنَا : اور میں بَرِيْٓءٌ : بری مِّمَّا : اس سے جو تُجْرِمُوْنَ : تم گناہ کرتے ہو
کہا کہتے ہیں یہ لوگ کہ گھڑ لیا ہے اس (قرآن) کو اس شخص نے۔ آپ کہہ دیجئے (اے پیغمبر) اگر میں نے اس کو گھڑا ہے ، پس مجھ پر ہی ہے میرا گناہ اور میں بری ہوں ان گناہوں سے جن کا ارتکاب تم کرتے ہو
Top