Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 86
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ
اِنَّ : بیشک رَبَّكَ : تمہارا رب هُوَ : وہ الْخَلّٰقُ : پیدا کرنے والا الْعَلِيْمُ : جاننے والا
بیشک تیرا پروردگار وہ بہت بڑا پیدا کرنے والا ہے اور سب کی خبر رکھنے والا ہے ۔
Top