Mualim-ul-Irfan - Al-Hijr : 94
فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِیْنَ
فَاصْدَعْ : پس صاف صاف کہہ دیں آپ بِمَا : جس کا تُؤْمَرُ : تمہیں حکم دیا گیا وَاَعْرِضْ : اور اعراض کریں عَنِ : سے الْمُشْرِكِيْنَ : مشرک (جمع)
پس آپ واضح طور پر وہ بات سنا دیں ، جو آپ کو حکم دیا جاتا ہے ، اور آپ اعراض کریں شرک کرنے والوں سے ۔
Top