Mualim-ul-Irfan - An-Nahl : 127
وَ اصْبِرْ وَ مَا صَبْرُكَ اِلَّا بِاللّٰهِ وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ
وَاصْبِرْ : اور صبر کرو وَمَا : اور نہیں صَبْرُكَ : تمہارا صبر اِلَّا : مگر بِاللّٰهِ : اللہ کی مدد سے وَلَا تَحْزَنْ : اور غم نہ کھاؤ عَلَيْهِمْ : ان پر وَلَا تَكُ : اور نہ ہو فِيْ : میں ضَيْقٍ : تنگی مِّمَّا : اس سے جو يَمْكُرُوْنَ : وہ فریب کرتے ہیں
اور (اے پیغمبر ﷺ ! ) آپ صبر کریں ، اور نہیں ہے آپ کا صبر کرنا مگر اللہ (کی توفیق) سے اور نہ غمگین ہوں آپ ان (مخالفوں) پر اور نہ ہوں تنگی میں اس چیز سے جو یہ تدبیر کرتے ہیں ۔
Top