Mualim-ul-Irfan - An-Nahl : 3
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
خَلَقَ : اس نے پیدا کیے السَّمٰوٰتِ : آسمان (جمع) وَالْاَرْضَ : اور زمین بِالْحَقِّ : حق (حکمت) کے ساتھ تَعٰلٰى : برتر عَمَّا : اس سے جو يُشْرِكُوْنَ : وہ شریک کرتے ہیں
پیدا کیا ہے اس نے آسمانوں کو اور زمین کو حق کے ساتھ ، بلندو برتر ہے ان چیزوں سے جن کو یہ اس کے ساتھ شریک بناتے ہیں ۔
Top