Mualim-ul-Irfan - Maryam : 29
فَاَشَارَتْ اِلَیْهِ١ؕ قَالُوْا كَیْفَ نُكَلِّمُ مَنْ كَانَ فِی الْمَهْدِ صَبِیًّا
فَاَشَارَتْ : تو مریم نے اشارہ کیا اِلَيْهِ : اس کی طرف قَالُوْا : وہ بولے كَيْفَ نُكَلِّمُ : کیسے ہم بات کریں مَنْ كَانَ : جو ہے فِي الْمَهْدِ : گہوارہ میں صَبِيًّا : بچہ
پس ا س (مریم) نے اشارہ کیا اس (بچے) کی طرف وہ کہنے لگے ہم کیسے کلام کریں اس (بچے) کے ساتھ جو گہوارے میں ہے ۔
Top