Mualim-ul-Irfan - Maryam : 40
اِنَّا نَحْنُ نَرِثُ الْاَرْضَ وَ مَنْ عَلَیْهَا وَ اِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ۠
اِنَّا نَحْنُ : بیشک ہم نَرِثُ : وارث ہونگے الْاَرْضَ : زمین وَمَنْ : اور جو عَلَيْهَا : اس پر وَاِلَيْنَا : اور ہماری طرف يُرْجَعُوْنَ : وہ لوٹائے جائیں گے
بیشک ہم ہی وارث ہیں ، زمین کے ، اور جو کچھ اس کے اوپر ہے اور ہماری طرف ہی یہ سب لوٹائے جائیں گے ۔
Top