Mualim-ul-Irfan - Al-Anbiyaa : 85
وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِدْرِیْسَ وَ ذَا الْكِفْلِ١ؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰبِرِیْنَۚۖ
وَاِسْمٰعِيْلَ : اور اسمعیل وَاِدْرِيْسَ : اور ادریس وَذَا الْكِفْلِ : اور ذوالکفل كُلٌّ : یہ سب مِّنَ : سے الصّٰبِرِيْنَ : صبر کرنے والے
اور اسماعیل (علیہ السلام) اور ادریس (علیہ السلام) اور ذالکفل (علیہ السلام) (کو بھی ہم نے علم و حکمت عطا کیا) یہ سب کے سب صبر کرنے والوں میں تھے
Top