Mualim-ul-Irfan - Al-Muminoon : 65
لَا تَجْئَرُوا الْیَوْمَ١۫ اِنَّكُمْ مِّنَّا لَا تُنْصَرُوْنَ
لَا تَجْئَرُوا : تم فریاد نہ کرو الْيَوْمَ : آج اِنَّكُمْ : بیشک تم مِّنَّا : ہم سے لَا تُنْصَرُوْنَ : تم مدد نہ دئیے جاؤگے
(ادھر سے حکم ہوگا) مت چلائو آج کے دن۔ بیشک تم ہماری طرف سے مدد نہیں کیے جائو گے
Top