Mualim-ul-Irfan - Al-Furqaan : 64
وَ الَّذِیْنَ یَبِیْتُوْنَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَّ قِیَامًا
وَالَّذِيْنَ : اور جو يَبِيْتُوْنَ : رات کاٹتے ہیں لِرَبِّهِمْ : اپنے رب کے لیے سُجَّدًا : سجدے کرتے وَّقِيَامًا : اور قیام کرتے
اور وہ لوگ جو رات گزارتے ہیں اپنے رب کے سامنے سجدہ ریز ہوتے ہوئے اور قیامت کرتے ہوئے
Top