Mualim-ul-Irfan - Al-Furqaan : 77
قُلْ مَا یَعْبَؤُا بِكُمْ رَبِّیْ لَوْ لَا دُعَآؤُكُمْ١ۚ فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ یَكُوْنُ لِزَامًا۠   ۧ
قُلْ : فرما دیں مَا يَعْبَؤُا : پرواہ نہیں رکھتا بِكُمْ : تمہاری رَبِّيْ : میرا رب لَوْلَا دُعَآؤُكُمْ : نہ پکارو تم فَقَدْ كَذَّبْتُمْ : تو جھٹلا دیا تم نے فَسَوْفَ : پس عنقریب يَكُوْنُ : ہوگی لِزَامًا : لازمی
(اے پیغمبر) آپ کہہ دیجئے ، نہیں پروارکھتا تمہاری میرا پروردگار اگر نہ ہو تمہارا پکارنا اس کو ، پس بیشک تم نے جھٹلا دیا ہے ، لہٰذاعنقریب منھ بھیڑ ہوگی
Top