Mualim-ul-Irfan - Ash-Shu'araa : 167
قَالُوْا لَئِنْ لَّمْ تَنْتَهِ یٰلُوْطُ لَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُخْرَجِیْنَ
قَالُوْا : بولے وہ لَئِنْ : اگر لَّمْ تَنْتَهِ : تم باز نہ آئے يٰلُوْطُ : اے لوط لَتَكُوْنَنَّ : البتہ ضرور تم ہوگے مِنَ : سے الْمُخْرَجِيْنَ : مخرج (نکالے جانے والے
کہا ان لوگوں نے اگر نہیں باز آئو گے تم اے لوط (علیہ السلام) ! ( ان باتوں کے کسنے سے ، تو البتہ ہو جائو گے تم نکالے ہوئے لوگوں میں سے (
Top