Mualim-ul-Irfan - An-Naml : 70
وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُنْ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ
وَ : اور لَا تَحْزَنْ : تم غم نہ کھاؤ عَلَيْهِمْ : ان پر وَلَا تَكُنْ : اور آپ نہ ہوں فِيْ ضَيْقٍ : تنگی میں مِّمَّا : اس سے جو يَمْكُرُوْنَ : وہ مکر کرتے ہیں
(اے پیغمبر ! ) اور نہ غم کھائیں آپ ان پر اور نہ ہوں آپ تنگی میں اس چیز سے جو یہ پوشیدہ تدبیریں کرتے ہیں
Top