Mualim-ul-Irfan - Az-Zumar : 25
كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَاَتٰىهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ
كَذَّبَ : جھٹلایا الَّذِيْنَ : جو لوگ مِنْ قَبْلِهِمْ : ان سے پہلے فَاَتٰىهُمُ : تو ان پر آگیا الْعَذَابُ : عذاب مِنْ حَيْثُ : جہاں سے لَا يَشْعُرُوْنَ : انہیں خیال نہ تھا
جھٹلایا ہے ان لوگوں نے جو ان سے پہلے گزرے ہیں پس آیا ان کے پاس عذاب ایسی جگہ سے جہاں سے ان کو خیال بھی نہیں تھا ۔
Top