Mualim-ul-Irfan - Az-Zumar : 50
قَدْ قَالَهَا الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
قَدْ قَالَهَا : یقینا یہ کہا تھا الَّذِيْنَ : جو لوگ مِنْ : سے قَبْلِهِمْ : ان سے پہلے فَمَآ اَغْنٰى : تو وہ نہ دور کیا عَنْهُمْ : ان سے مَّا : جو كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ : وہ کرتے تھے
تحقیق کہی ہے یہ بات ان لوگوں نے جو ان سے پہلے گزرے ہیں ۔ پس نہ کام آئی ان کو وہ چیز جو وہ کماتے تھے ۔
Top