Kashf-ur-Rahman - Al-Anbiyaa : 43
اِنَّهٗ كَانَ لَا یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ الْعَظِیْمِۙ
اِنَّهٗ : بیشک وہ كَانَ : تھا لَا يُؤْمِنُ : نہیں ایمان رکھتا بِاللّٰهِ : اللہ پر الْعَظِيْمِ : جو بڑا ہے
تحقیق وہ عظمتوں والے خدا پر ایمان نہیں رکھتا تھا۔
Top