Mualim-ul-Irfan - Al-Anfaal : 68
لَوْ لَا كِتٰبٌ مِّنَ اللّٰهِ سَبَقَ لَمَسَّكُمْ فِیْمَاۤ اَخَذْتُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ
لَوْ : اگر لَا : نہ كِتٰبٌ : لکھا ہوا مِّنَ اللّٰهِ : اللہ سے سَبَقَ : پہلے ہی لَمَسَّكُمْ : تمہیں پہنچتا فِيْمَآ : اس میں جو اَخَذْتُمْ : تم نے لیا عَذَابٌ : عذاب عَظِيْمٌ : بڑا
اور اگر نہ ہوتی ایک بات لکھی ہوئی اللہ کی جانب سے جو پہلے ہوچکی ہے تو ضرورر پہنچتا تم کو اس چیز میں جو تم نے لیا ہے بڑا عذاب
Top