Mualim-ul-Irfan - At-Tawba : 89
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۠   ۧ
اَعَدَّ : تیار کیا اللّٰهُ : اللہ لَهُمْ : ان کے لیے جَنّٰتٍ : باغات تَجْرِيْ : جاری ہیں مِنْ تَحْتِهَا : ان کے نیچے الْاَنْھٰرُ : نہریں خٰلِدِيْنَ : ہمیشہ رہیں گے فِيْهَا : ان میں ذٰلِكَ : یہ الْفَوْزُ : کامیابی الْعَظِيْمُ : بڑی
اللہ نے تیار کیا ہے ان کے لیے بہشت بہتی ہیں ان کے سامنے نہریں ، ہمیشہ رہنے والے ہوں گے ان میں یہ ہے کامیابی بڑی
Top