Mufradat-ul-Quran - Ash-Shu'araa : 64
وَ اَزْلَفْنَا ثَمَّ الْاٰخَرِیْنَۚ
وَاَزْلَفْنَا : پھر ہم نے قریب کردیا ثَمَّ : اس جگہ الْاٰخَرِيْنَ : دوسروں کو
اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا
وَاَزْلَفْنَا ثَمَّ الْاٰخَرِيْنَ۝ 64ۚ زلف الزُّلْفَةُ : المنزلة والحظوة «2» ، وقوله تعالی: فَلَمَّا رَأَوْهُ زُلْفَةً [ الملک/ 27] وقیل لمنازل اللیل : زُلَفٌ قال : وَزُلَفاً مِنَ اللَّيْلِ [هود/ 114] ( ز ل) الزلفۃ اس کے معنی قریب اور مرتبہ کے ہیں چناچہ آیت : ۔ فَلَمَّا رَأَوْهُ زُلْفَةً [ الملک/ 27] سو جب وہ قریب دیکھیں گے ۔ اور منازل لیل یعنی رات کے حصوں کو بھی زلف کہا گیا ہے جیسے فرمایا : ۔ وَزُلَفاً مِنَ اللَّيْلِ [هود/ 114] اور رات کے کچھ حصوں میں۔
Top