Mufradat-ul-Quran - An-Najm : 61
وَ اَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ
وَاَنْتُمْ : اور تم سٰمِدُوْنَ : غفلت میں رہتے ہو۔ گاتے بجاتے ہو
اور تم غفلت میں پڑ رہے ہو ؟
وَاَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ۝ 61 سمد السَّامِدُ : الّلاهي الرّافع رأسه، من قولهم : سَمَدَ البعیر في سيره . قال : وَأَنْتُمْ سامِدُونَ [ النجم/ 61] ، وقولهم : سَمَدَ رَأْسَهُ وسبد أي : استأصل شعره . ( س م د ) السامد غافل تکبر سے سر اٹھانے والا یہ سمد البعیر فی سیرہ کے محاورہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی اونٹ کے گردن اٹھا کر تیز چلنے کے ہیں ۔ قرآن میں ہے : ۔ وَأَنْتُمْ سامِدُونَ [ النجم/ 61] اور تم غفلت میں پڑے رہے ہو ۔ اور سمد راسہ وسبد کے معنی سر کے بالوں کو جڑ سے مونڈ ڈالنے کے ہیں ۔
Top