Mutaliya-e-Quran - Yunus : 86
وَ نَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ
وَنَجِّنَا : اور ہمیں چھڑا دے بِرَحْمَتِكَ : اپنی رحمت سے مِنَ : سے الْقَوْمِ : قوم الْكٰفِرِيْنَ : کافر (جمع)
اور اپنی رحمت سے ہم کو کافروں سے نجات دے"
وَنَجِّنَا [ اور تم نجات دے ہم کو ] بِرَحْمَتِكَ [ اپنی رحمت سے ] مِنَ الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَ [ کفر کرنے والے لوگوں سے ]
Top