Mutaliya-e-Quran - Yunus : 97
وَ لَوْ جَآءَتْهُمْ كُلُّ اٰیَةٍ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَ
وَلَوْ : خواہ جَآءَتْھُمْ : آجائے ان کے پاس كُلُّ اٰيَةٍ : ہر نشانی حَتّٰى : یہانتک کہ يَرَوُا : وہ دیکھ لیں الْعَذَابَ : عذاب الْاَلِيْمَ : دردناک
وہ کبھی ایمان لا کر نہیں دیتے جب تک کہ درد ناک عذاب سامنے آتا نہ دیکھ لیں
وَلَوْ [ اور اگرچہ (یعنی خواہ ) ] جَاۗءَتْھُمْ [ آئے ان کے پاس ] كُلُّ اٰيَةٍ [ ہر ایک نشانی ] حَتّٰى [ یہاں تک کہ ] يَرَوُا [ وہ دیکھیں ] الْعَذَابَ الْاَلِيْمَ ] درد ناک عذاب کو ] (آیت ۔ 97) حتی کا تعلق گزشتہ آیت کے لایؤمنون سے ہے ۔
Top