Mutaliya-e-Quran - Hud : 104
وَ مَا نُؤَخِّرُهٗۤ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعْدُوْدٍؕ
وَ : اور مَا نُؤَخِّرُهٗٓ : ہم نہیں ہٹاتے پیچھے اِلَّا : مگر لِاَجَلٍ : ایک مدت کے لیے مَّعْدُوْدٍ : گنی ہوئی (مقررہ)
ہم اس کے لانے میں کچھ بہت زیادہ تاخیر نہیں کر رہے ہیں، بس ایک گنی چنی مدت اس کے لیے مقرر ہے
[وَمَا نُؤَخِّرُهٗٓ: اور ہم مؤخر نہیں کرتے اس کو ] [ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعْدُوْدٍ : مگر ایک گنی ہوئی موت کے لئے ]
Top