Mutaliya-e-Quran - Hud : 4
اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ
اِلَى اللّٰهِ : اللہ کی طرف مَرْجِعُكُمْ : لوٹنا ہے تمہیں وَھُوَ : اور وہ عَلٰي : پر كُلِّ شَيْءٍ : ہر شے قَدِيْرٌ : قدرت والا
تم سب کو اللہ کی طرف پلٹنا ہے اور وہ سب کچھ کرسکتا ہے
اِلَى اللّٰهِ [ اللہ کی طرف ہی ] مَرْجِعُكُمْ ۚ [ تم لوگوں کو لوٹنا ہے ] وَھُوَ [ اور وہ ] عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ [ ہر چیز پر ] قدیر [ قدرت رکھنے والا ہے ]
Top