Mutaliya-e-Quran - Hud : 65
فَعَقَرُوْهَا فَقَالَ تَمَتَّعُوْا فِیْ دَارِكُمْ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ١ؕ ذٰلِكَ وَعْدٌ غَیْرُ مَكْذُوْبٍ
فَعَقَرُوْهَا : انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں فَقَالَ : اس نے کہا تَمَتَّعُوْا : برت لو فِيْ دَارِكُمْ : اپنے گھروں میں ثَلٰثَةَ اَيَّامٍ : تین دن ذٰلِكَ : یہ وَعْدٌ : وعدہ غَيْرُ مَكْذُوْبٍ : نہ جھوٹا ہونے والا
مگر انہوں نے اونٹنی کو مار ڈالا اس پر صالحؑ نے اُن کو خبردار کر دیا کہ "بس اب تین دن اپنے گھروں میں اور رہ بس لو یہ ایسی میعاد ہے جو جھوٹی نہ ثابت ہوگی"
[فَعَقَرُوْهَا : پھر (بھی) ان لوگوں نے ٹانگیں کاٹیں اس کی ] [فَقَالَ : تو انھوں (علیہ السلام) نے کہا ] [تمتَّعُوْا : تم لوگ فائدہ اٹھا لو ] [فِيْ دَارِكُمْ : اپنے اپنے گھر میں ] [ثَلٰثَةَ اَيَّامٍ : تین دن ] [ذٰلِكَ : یہ ] [وَعْدٌ: ایک ایسا وعدہ ہے جو ] [غَيْرُ مَكْذُوْبٍ : جھوٹ کہے ہوئے کے علاوہ ہے ]
Top