Mutaliya-e-Quran - Ibrahim : 15
وَ اسْتَفْتَحُوْا وَ خَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍۙ
وَاسْتَفْتَحُوْا : اور انہوں نے فتح مانگی وَخَابَ : اور نامراد ہوا كُلُّ : ہر جَبَّارٍ : سرکش عَنِيْدٍ : ضدی
اُنہوں نے فیصلہ چاہا تھا (تو یوں اُن کا فیصلہ ہوا) اور ہر جبار دشمن حق نے منہ کی کھائی
[وَاسْتَفْتَحُوْا : اور انھوں (علیہ السلام) نے فتح مانگی ] [ وَخَابَ : اور نامراد ہوا ] [ كُلُّ جبارٍ عَنِيْدٍ : ہر ایک زبردست، ہٹ دھرم ]
Top