Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 114
فَكُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ حَلٰلًا طَیِّبًا١۪ وَّ اشْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ
فَكُلُوْا : پس تم کھاؤ مِمَّا : اس سے جو رَزَقَكُمُ اللّٰهُ : تمہیں دیا اللہ نے حَلٰلًا : حلال طَيِّبًا : پاک وَّاشْكُرُوْا : اور شکر کرو نِعْمَتَ : نعمت اللّٰهِ : اللہ اِنْ : اگر كُنْتُمْ : تم ہو اِيَّاهُ : صرف اس کی تَعْبُدُوْنَ : تم عبادت کرتے ہو
پس اے لوگو، اللہ نے جو کچھ حلال اور پاک رزق تم کو بخشا ہے اُسے کھاؤ اور اللہ کے احسان کا شکر ادا کرو اگر تم واقعی اُسی کی بندگی کرنے والے ہو
[فَكُلُوْا : پس تم لوگ کھائو ] [ مِمَا : اس میں سے جو ] [ رَزَقَكُمُ : عطا کیا تم کو ] [ اللّٰهُ : اللہ نے ] [ حَلٰلًا : حلال (کھانا)] [ طَيِّبًا ۠: پاک کھانا ] [ وَّاشْكُرُوْا : نِعْمَتَ اللّٰهِ : اللہ کی نعمت کا ] [ ان : اگر ] [ كُنْتم : تم لوگ ] [ اِيَّاهُ : اس کی ہی ] [ تَعْبُدُوْنَ : بندگی کرتے ہو ] (آیت۔ 114) ۔ فَکُلُوْا کا مفعول محذوف ہے جو شَیْئًا یا اَکْلًا ہوسکتا ہے۔ حَلٰلاً اور طَیِّبًا فعل محذوف کی صفت ہیں۔
Top