Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 117
مَتَاعٌ قَلِیْلٌ١۪ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ
مَتَاعٌ : فائدہ قَلِيْلٌ : تھوڑا ۠وَّلَهُمْ : اور ان کے لیے عَذَابٌ : عذاب اَلِيْمٌ : دردناک
دنیا کا عیش چند روزہ ہے آخرکار اُن کے لیے دردناک سزا ہے
[ مَتَاعٌ قَلِيْلٌ ۠: (یہ) تھوڑا سا سامان ہے ] [ وَّلَهُمْ : اور ان کے لئے ] [ عَذَابٌ اَلِيْمٌ: ایک دردناک عذاب ہے ] (آیت۔ 117) مَتَاعٌ قَلِیْلٌ خبر ہے۔ اس کا مبتدا ھٰذَا محذوف ہے۔
Top