Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 122
وَ اٰتَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً١ؕ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَؕ
وَاٰتَيْنٰهُ : اور اس کو دی ہم نے فِي الدُّنْيَا : دنیا میں حَسَنَةً : بھلائی وَاِنَّهٗ : اور بیشک وہ فِي الْاٰخِرَةِ : آخرت میں لَمِنَ : البتہ۔ سے الصّٰلِحِيْنَ : نیکو کار (جمع)
دنیا میں اس کو بھلائی دی اور آخرت میں وہ یقیناً صالحین میں سے ہوگا
[وَاٰتَيْنٰهُ : اور ہم نے دی ان (علیہ السلام) کو ] [ فِي الدُّنْيَا : دنیا میں ] [ حَسَـنَةً ۭ : بھلائی ] [ وَانهٗ : اور بیشک وہ ] [ فِي الْاٰخِرَةِ : آخرت میں ] [ لَمِنَ الصّٰلِحِيْنَ : یقینا صالحین میں سے ہیں ]
Top