Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 128
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ الَّذِیْنَ هُمْ مُّحْسِنُوْنَ۠   ۧ
اِنَّ : بیشک اللّٰهَ : اللہ مَعَ : ساتھ الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو اتَّقَوْا : انہوں نے پرہیزگاری کی وَّالَّذِيْنَ : اور وہ لوگ جو هُمْ : وہ مُّحْسِنُوْنَ : نیکو کار (جمع)
اللہ اُن لوگوں کے ساتھ ہے جو تقویٰ سے کام لیتے ہیں اور احسان پر عمل کرتے ہیں
[ان : بیشک ] [ اللّٰهَ : اللہ ] [ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوْا : ان کے ساتھ ہے جنھوں نے ] [ وَّالَّذِينَ : اور ان کے ساتھ ہے جو کہ ] [ هُمْ : وہ ہی ] [ مُّحْسِنُوْنَ : خوب کار ہیں ]
Top