Kashf-ur-Rahman - Al-Israa : 90
اَوْ تَكُوْنَ لَكَ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ عِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْاَنْهٰرَ خِلٰلَهَا تَفْجِیْرًاۙ
اَوْ تَكُوْنَ : یا ہوجائے لَكَ : تیرے لیے جَنَّةٌ : ایک باغ مِّنْ : سے۔ کا نَّخِيْلٍ : کھجور (جمع) وَّعِنَبٍ : اور انگور فَتُفَجِّرَ : پس تو رواں کردے الْاَنْهٰرَ : نہریں خِلٰلَهَا : اس کے درمیان تَفْجِيْرًا : بہتی ہوئی
یقینا میرے خاص بندوں پر تیرا کوئی بس نہ چل سکے گا اور با عتبار کار ساز ہونے کے آپ کا رب کافی ہے۔
-65 یقینا میرے خاص اور مخلص بندوں پر تیرا کوئی زور اور بس نہ چل سکے گا اور اے پیغمبر آپ کا پروردگار کافی کار ساز ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ اپنے مخلص بندوں کے لئے کافی کار ساز ہے اس لئے ان کے مقابلے میں شیطان بےبس اور عاجز ہے۔
Top