Mutaliya-e-Quran - Maryam : 50
وَ وَهَبْنَا لَهُمْ مِّنْ رَّحْمَتِنَا وَ جَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِیًّا۠   ۧ
وَوَهَبْنَا : اور ہم نے عطا کیا لَهُمْ : انہیں مِّنْ : سے رَّحْمَتِنَا : اپنی رحمت وَجَعَلْنَا : اور ہم نے کیا لَهُمْ : ان کا لِسَانَ : ذکر صِدْقٍ : سچا۔ جمیل عَلِيًّا : نہایت بلند
اور ان کو اپنی رحمت سے نوازا اور ان کو سچی ناموری عطا کی
[وَوَهَبْنَا : اور ہم نے عطا کیا ] [لَهُمْ : ان (علیہ السلام) کے لئے ] [مِّنْ رَّحْمَتِنَا : اپنی رحمت میں سے ] [وَجَعَلْنَا : اور ہم نے بنایا ] [لَهُمْ : ان (علیہ السلام) کے لئے ] [لِسَان صِدْقٍ : سچائی کی بات ] [عَلِيًّا : بلند ہونے والی ہوتے ہوئے ]
Top