Mutaliya-e-Quran - Maryam : 68
فَوَرَبِّكَ لَنَحْشُرَنَّهُمْ وَ الشَّیٰطِیْنَ ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ حَوْلَ جَهَنَّمَ جِثِیًّاۚ
فَوَرَبِّكَ : سو تمہارے رب کی قسم لَنَحْشُرَنَّهُمْ : ہم انہیں ضرور جمع کریں گے وَالشَّيٰطِيْنَ : اور شیطان (جمع) ثُمَّ : پھر لَنُحْضِرَنَّهُمْ : ہم انہیں ضرور حاضر کرلیں گے حَوْلَ : ارد گرد جَهَنَّمَ : جہنم جِثِيًّا : گھٹنوں کے بل گرے ہوئے
تیرے رب کی قسم، ہم ضرور ان سب کو اور ان کے ساتھ شیاطین کو بھی گھیر لائیں گے، پھر جہنم کے گرد لا کر انہیں گھٹنوں کے بل گرا دیں گے
[فَوَرَبِكَ : تو آپ ﷺ کے رب کی قسم ] [لَنَحْشُرَنَّهُمْ : ہم لازماً اکٹھا کریں گے ان کو ] [وَالشَّيٰطِيْنَ : اور شیطانوں کو ] [ثُمَّ : پھر ] [لَنُحْضِرَنَّهُمْ : ہم لازماً حاضر کریں گے ان کو ] [حَوْلَ جَهَنَّمَ : جہنم کے گرد ] [جِثِيًّا : گھٹنوں کے بل گرے ہوئے ] ج ث و [جَثْوًا : (ن) ] ج جِثِیٌّ۔ گھٹنوں کے بل گرنے والا۔ زیر مطالعہ آیت۔ 68 ۔
Top