Fahm-ul-Quran - Hud : 21
صِبْغَةَ اللّٰهِ١ۚ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبْغَةً١٘ وَّ نَحْنُ لَهٗ عٰبِدُوْنَ
صِبْغَةَ : رنگ اللہِ : اللہ وَمَنْ : اور کس کا اَحْسَنُ : اچھا ہے مِنَ اللہِ : اللہ سے صِبْغَةً : رنگ وَنَحْنُ لَهُ : اور ہم اس کی عَابِدُوْنَ : عبادت کرنے والے
یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے آپ کو نقصان میں ڈالا۔ اور ان سے گم ہوگیا۔ جو کچھ وہ جھوٹ بولا کرتے تھے۔ “ (21) ”
Top