Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 37
فَتَلَقّٰۤى اٰدَمُ مِنْ رَّبِّهٖ كَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیْهِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ
فَتَلَقّٰى : پھر حاصل کرلیے اٰدَمُ : آدم مِنْ رَّبِهٖ : اپنے رب سے کَلِمَاتٍ : کچھ کلمے فَتَابَ : پھر اس نے توبہ قبول کی عَلَيْهِ : اس کی اِنَّهٗ : بیشک وہ هُوَ : وہ التَّوَّابُ : توبہ قبول کرنے والا الرَّحِیْمُ : رحم کرنے والا
اس وقت آدمؑ نے اپنے رب سے چند کلمات سیکھ کر توبہ کی، جس کو اس کے رب نے قبول کر لیا، کیونکہ وہ بڑا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے
[ فَتَلَـقّيٰٓ: تو سیکھ لیے ] [ اٰدَمُ : آدم نے ] [ مِنْ رَّبِّهٖ : اپنے رب سے ] [ كَلِمٰتٍ : کچھ الفاظ ] [ فَتَابَ عَلَيْهِ ۭ : تو اس نے توبہ قبول کی ان کی ] [ اِنَّهٗ ھُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ : یقینا وہ ہی بار بار توبہ قبول کرنے والا ہر حال میں رحم کرنے والا ہے ]
Top