Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 52
ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ
ثُمَّ : پھر عَفَوْنَا : ہم نے معاف کردیا عَنْكُمْ : تم سے مِنْ : سے بَعْدِ : بعد ذَٰلِکَ : یہ لَعَلَّكُمْ : تاکہ تم تَشْكُرُوْنَ : احسان مانو
مگر اس پر بھی ہم نے تمہیں معاف کر دیا کہ شاید اب تم شکر گزار بنو
[ ثُمَّ عَفَوْنَا : پھر ہم نے درگزر کیا ] [ عَنْكُمْ : تم لوگوں سے ] [ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ : اس کے بعد ] [ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ : تاکہ تم لوگ شکر کرو ]
Top