Mutaliya-e-Quran - Al-Muminoon : 107
رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْهَا فَاِنْ عُدْنَا فَاِنَّا ظٰلِمُوْنَ
رَبَّنَآ : اے ہمارے رب اَخْرِجْنَا : ہمیں نکال لے مِنْهَا : اس سے فَاِنْ : پھر اگر عُدْنَا : دوبارہ کیا ہم نے فَاِنَّا : تو بیشک ہم ظٰلِمُوْنَ : ظالم (جمع)
اے پروردگار، اب ہمیں یہاں سے نکال دے پھر ہم ایسا قصور کریں تو ظالم ہوں گے"
[ رَبَّنَآ (اے ہمارے رب ][ اَخْرِجْنَا (ہمیں نکال دے ][ مِنْهَا (اس سے ][ فَاِنْ پھر اگر ][ عُدْنَا ہم دوبارہ کریں ][ فَاِنَّا (تو بیشک ہم ][ ظٰلِمُوْنَ (سب ظلم کرنے والے تھے ]
Top