Mutaliya-e-Quran - Al-Muminoon : 110
فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ سِخْرِیًّا حَتّٰۤى اَنْسَوْكُمْ ذِكْرِیْ وَ كُنْتُمْ مِّنْهُمْ تَضْحَكُوْنَ
فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ : پس تم نے انہیں بنا لیا سِخْرِيًّا : ٹھٹھا : یہاں تک کہ اَنْسَوْكُمْ : انہوں نے بھلا دیا تمہیں ذِكْرِيْ : میری یاد وَكُنْتُمْ : اور تم تھے مِّنْهُمْ : ان سے تَضْحَكُوْنَ : ہنسی کیا کرتے تھے
تو تم نے ان کا مذاق بنا لیا یہاں تک کہ اُن کی ضد نے تمہیں یہ بھی بھُلا دیا کہ میں بھی کوئی ہوں، اور تم ان پر ہنستے رہے
[ فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ (تو تم نے بنایا ان کو ][ سِخْرِيًّا (مذاق ][ حَتّٰى (یہاں تک کہ ][ اَنْسَوْكُمْ (ان سب نے بھلا دی تمہیں ][ ذِكْرِيْ ( میری یاد ][ وَكُنْتُمْ (حالانکہ تم تھے ][ مِّنْهُمْ (ان میں سے ][ تَضْحَكُوْنَ (تم سب ہنسی کرتے ]
Top