Mutaliya-e-Quran - Al-Muminoon : 111
اِنِّیْ جَزَیْتُهُمُ الْیَوْمَ بِمَا صَبَرُوْۤا١ۙ اَنَّهُمْ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ
اِنِّىْ : بیشک میں جَزَيْتُهُمُ : میں نے جزا دی انہیں الْيَوْمَ : آج بِمَا : اس کے بدلے صَبَرُوْٓا : انہوں نے صبر کیا اَنَّهُمْ : بیشک وہ هُمُ : وہی الْفَآئِزُوْنَ : مراد کو پہنچنے والے
آج اُن کے اُس صبر کا میں نے یہ پھل دیا ہے کہ وہی کامیاب ہیں"
[ اِنِّىْ (بیشک میں نے ][ جَزَيْتُهُمُ (میں نے بدلہ دیا انہیں ][ الْيَوْمَ (آج ][ بِمَا (اس وجہ سے جو ][ صَبَرُوْٓا (ان سب نے صبر کیا ][ اَنَّهُمْ (بیشک وہ) هُمُ الْفَاۗىِٕزُوْنَ (ہی سب کامیاب ہونے والے ]
Top