Mutaliya-e-Quran - Al-Muminoon : 113
قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ فَسْئَلِ الْعَآدِّیْنَ
قَالُوْا : وہ کہیں گے لَبِثْنَا : ہم رہے يَوْمًا : ایک دن اَوْ : یا بَعْضَ يَوْمٍ : ایک دن کا کچھ حصہ فَسْئَلِ : پس پوچھ لے الْعَآدِّيْنَ : شمار کرنے والے
وہ کہیں گے "ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم وہاں ٹھیرے ہیں شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے"
[ قَالُوْا (ان سب نے کہا ][ لَبِثْنَا (ہم ٹھہرے ][ يَوْمًا (اس دن سے ][ اَوْ (یا ][ بَعْضَ (بعض ][ يَوْمٍ (دن ][ فَسْـَٔـــلِ (پس پوچھ لے ][ الْعَاۗدِّيْنَ (شمار کرنے والوں (سے ]
Top