Mutaliya-e-Quran - Al-Muminoon : 93
قُلْ رَّبِّ اِمَّا تُرِیَنِّیْ مَا یُوْعَدُوْنَۙ
قُلْ : فرما دیں رَّبِّ : اے میرے رب اِمَّا تُرِيَنِّيْ : اگر تو مجھے دکھا دے مَا يُوْعَدُوْنَ : جو ان سے وعدہ کیا جاتا ہے
اے محمدؐ، دعا کرو کہ "پروردگار، جس عذاب کی اِن کو دھمکی دی جا رہی ہے وہ اگر میری موجودگی میں تو لائے
قُلْ (کہہ دیں) رَبِّ (" اے " میرے رب) اِمَّا (اگر ) تُرِيَــنِّيْ (واقعی تو دکھائے مجھے ) مَا (جو) يُوْعَدُوْنَ (وہ سب وعدہ دیئے جاتے ہیں )
Top