Mutaliya-e-Quran - Al-Muminoon : 95
وَ اِنَّا عَلٰۤى اَنْ نُّرِیَكَ مَا نَعِدُهُمْ لَقٰدِرُوْنَ
وَاِنَّا : اور بیشک ہم عَلٰٓي : پر اَنْ نُّرِيَكَ : کہ ہم تمہیں دکھا دیں مَا نَعِدُهُمْ : جو ہم وعدہ کر رہے ہیں ان سے لَقٰدِرُوْنَ : البتہ قادر ہیں
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہاری آنکھوں کے سامنے ہی وہ چیز لے آنے کی پوری قدرت رکھتے ہیں جس کی دھمکی ہم انہیں دے رہے ہیں
وَ (اور) اِنَّا ( بیشک ہم) عَلٰٓي (" اس بات " پر ) اَنْ (کہ) نُّرِيَكَ (ہم دکھائیں آپ کو ) مَا (جو) نَعِدُهُمْ (ہم وعدہ کرتے ہیں ان سے ) لَقٰدِرُوْنَ (ضرور قدرت رکھنے والے )
Top