Mutaliya-e-Quran - An-Noor : 5
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْا١ۚ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
اِلَّا : مگر الَّذِيْنَ تَابُوْا : جن لوگوں نے توبہ کرلی مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ : اس کے بعد وَاَصْلَحُوْا : اور انہوں نے اصلاح کرلی فَاِنَّ : تو بیشک اللّٰهَ : اللہ غَفُوْرٌ : بخشنے والا رَّحِيْمٌ : نہایت مہربان
سوائے اُن لوگوں کے جو اس حرکت کے بعد تائب ہو جائیں اور اصلاح کر لیں کہ اللہ ضرور (اُن کے حق میں) غفور و رحیم ہے
[ اِلَّا الَّذِيْنَ : سوائے ان کے جنہوں نے ][ تَابُوْا : توبہ کی ][ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ : اس کے بعد ][ وَاَصْلَحُوْا ۚ: اور اصلاح کی (اپنی)][ فَاِنَّ اللّٰهَ : تو بیشک اللہ ][ غَفُوْرٌ: بےانتہا بخشنے والا ][ رَّحِيْمٌ : (5) [ ہمیشہ رحم کرنے والا ہے۔]
Top