Mutaliya-e-Quran - Ash-Shu'araa : 23
قَالَ فِرْعَوْنُ وَ مَا رَبُّ الْعٰلَمِیْنَؕ
قَالَ فِرْعَوْنُ : فرعون نے کہا وَمَا : اور کیا ہے رَبُّ : رب الْعٰلَمِيْنَ : سارے جہان
فرعون نے کہا "اور یہ رب العالمین کیا ہوتا ہے؟"
قَالَ [ کہا ] فِرْعَوْنُ [ فرعون نے ] وَمَا [ اور کیا چیز ہے ] رَبُّ الْعٰلَمِيْنَ [ تمام جہانوں کا رب ]
Top