Mutaliya-e-Quran - Ash-Shu'araa : 32
فَاَلْقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ ثُعْبَانٌ مُّبِیْنٌۚۖ
فَاَلْقٰى : پس موسیٰ نے ڈالا عَصَاهُ : اپنا عصا فَاِذَا هِىَ : تو اچانک وہ ثُعْبَانٌ : اژدہا مُّبِيْنٌ : کھلا (نمایاں
(اس کی زبان سے یہ بات نکلتے ہی) موسیٰؑ نے اپنا عصا پھینکا اور یکایک وہ ایک صریح اژدھا تھا
فَاَلْقٰى [ تو انہوں نے ڈالا ] عَصَاهُ [ اپنا عصا ] فَاِذَا [ تو جب ہی ] هِىَ [ وہ تھا ] ثُعْبَانٌ مُّبِيْنٌ [ ایک واضح اژدھا ]
Top