Mutaliya-e-Quran - Ash-Shu'araa : 34
قَالَ لِلْمَلَاِ حَوْلَهٗۤ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌۙ
قَالَ : فرعون نے کہا لِلْمَلَاِ : سرداروں سے حَوْلَهٗٓ : اپنے گرد اِنَّ ھٰذَا : بیشک یہ لَسٰحِرٌ : جادوگر عَلِيْمٌ : دانا، ماہر
فرعون اپنے گرد و پیش کے سرداروں سے بولا "یہ شخص یقیناً ایک ماہر جادوگر ہے
قَالَ [ (فرعون نے) کہا ] لِلْمَلَاِ حَوْلَهٗٓ [ اپنے اردگرد کے سرداروں سے ] اِنَّ ھٰذَا [ بیشک یہ ] لَسٰحِرٌ عَلِيْمٌ [ یقینا ایک عالم (یعنی ماہر) جادوگر ہے ]
Top