Mutaliya-e-Quran - Ash-Shu'araa : 7
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلَى الْاَرْضِ كَمْ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِیْمٍ
اَوَلَمْ يَرَوْا : کیا انہوں نے نہیں دیکھا اِلَى الْاَرْضِ : زمین کی طرف كَمْ : کس قدر اَنْۢبَتْنَا : اگائیں ہم نے فِيْهَا : اس میں مِنْ كُلِّ : ہر قسم زَوْجٍ : جوڑا جوڑا كَرِيْمٍ : عمدہ
اور کیا انہوں نے کبھی زمین پر نگاہ نہیں ڈالی کہ ہم نے کتنی کثیر مقدار میں ہر طرح کی عمدہ نباتات اس میں پیدا کی ہیں؟
اَوَلَمْ يَرَوْا [ تو کیا یہ لوگ دیکھتے نہیں ] اِلَى الْاَرْضِ [ زمین کی طرف ] كَمْ اَنْۢبَـتْنَا [ کتنے ہی ہم نے اگائے ] فِيْهَا [ اس میں ] مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِيْمٍ [ ہر ایک نفیس و پاکیزہ جوڑے میں سے ]
Top