Mutaliya-e-Quran - An-Naml : 50
وَ مَكَرُوْا مَكْرًا وَّ مَكَرْنَا مَكْرًا وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ
وَمَكَرُوْا : اور انہوں نے مکر کیا مَكْرًا : ایک تدبیر وَّمَكَرْنَا : اور ہم نے خفیہ تدبیر کی مَكْرًا : ایک تدبیر وَّهُمْ : اور وہ لَا يَشْعُرُوْنَ : نہ جانتے تھے
یہ چال تو وہ چلے اور پھر ایک چال ہم نے چلی جس کی انہیں خبر نہ تھی
وَمَكَرُوْا [ اور انھوں نے خفیہ تدبیر کی ] مَكْرًا [ جیسے خفیہ تدبیر کرتے ہیں وَّمَكَرْنَا [ اور ہم نے خفیہ تدبیر کی ] مَكْرًا [ جیسے خفیہ تدبیر کرتے ہیں ] وَّ [ اس حال میں کہ ] هُمْ [ وہ لوگ [ لَا يَشْعُرُوْنَ [ شعور نہیں رکھتے تھے ]
Top