Mutaliya-e-Quran - Al-Qasas : 21
فَخَرَجَ مِنْهَا خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ١٘ قَالَ رَبِّ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠   ۧ
فَخَرَجَ : پس وہ نکلا مِنْهَا : وہاں سے خَآئِفًا : ڈرتے ہوئے يَّتَرَقَّبُ : انتظار کرتے ہوئے قَالَ : اس نے کہا (دعا کی) رَبِّ : اے میرے پروردگار نَجِّنِيْ : مجھے بچا لے مِنَ : سے الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ : ظالموں کی قوم
یہ خبر سنتے ہی موسیٰؑ ڈرتا اور سہمتا نکل کھڑا ہوا اور اس نے دعا کی کہ "اے میرے رب، مجھے ظالموں سے بچا"
فَخَـــرَجَ [ تو رہ نکلے ] مِنْهَا [ اس سے ] خَاۗىِٕفًا [ ڈرنے والا ہوتے ہوئے ] يَّتَرَقَّبُ ۡ [ چوکنا ہوتے ہوئے ] قَالَ [ انھوں (علیہ السلام) نے کہا ] رَبِّ [ اے میرے رب ] نَجِّــنِيْ [ تو نجات دے مجھ کو ] مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ [ ظلم کرنے والی قوم سے
Top